آئی فون کے چارجر کی مرمت






اس پوری تفصیل کو ویڈیو کی صورت میں مندجہ ذیل ویڈیو پر کلک کريں:۔ 



آگر آئی فون کے چارجر کی تار بڑے یو ایس بی والی سائیڈ سے خراب ہو اسے وہاں سے کاٹ کر کسی اور چارجر جس کی چارجنگ پوٹ تا پن خراب ہو اس سے خراب پن الگ کرکے، سے وہ ملا دی جائے تو اس صورت میں آپ اپنے فون کے چاجر کو دوبارہ استعمال میں لا سکتے ہیں۔ آئی فون کا چرجر اگر خراب ہو جائے تو کسی حد تک مندرجہ ذیل ہدایات پر عمل 
    کرکے آپ اس کو درست کر سکتے ہیں۔




 دیکھیے ہمارے پاس یہ ایک اور انڈرائیڈ کا چارجر ہے جس کی چارجنگ پن ٹیڑھی ہے اور خراب ہے۔ اور یہ اپنے انڈرائیڈ فون کو چارج بھی نہیں کرتا۔





اب کٹر کی مدد سے اس پن کو چارجر سے کاٹ لیں۔


اب کٹر کی مدد سے اس کی تاروں کو چھیل لیں۔



اب کٹر کی مدد سے اس پن کو چارجر سے کاٹ لیں۔


اب کٹر کی مدد سے اس کی تاروں کو چھیل لیں۔



دونوں کیبلز کے سرخ سرج تار سے اور سیاہ سیاہ تار سے ملا دیں اور آپس میں خم دے دیں۔


اس کے بعد کاویہ کی مدد سے ان تاروں کو ٹانکہ کر دیں۔




اب چارجر کو بجلی کی سپلائی میں لگائیے اور دیکھیے آپ کا چارجر چارج کر رہا ہے۔


اب ایک گلاس سلیو کے ایک ایک انچ کے دو ٹکڑے کاٹ لیں۔



گلاس سلیو کے دونوں ٹکڑوں کو دونوں جوڑوں پر چڑھا دیں اور ان کو تار کے ساتھ کس دیں۔


اب اس جوڑ کے اوپر الیکٹریکل ٹیپ اچھے سے لپیٹ کر اسے مضبوط کر لیجیے۔







Previous Post
Next Post

0 Comments: