Posts

Showing posts from August, 2017

How to check SMD or surface mount resistances value from their code and test on multimeter

Image
Test smd resistor using a multimeter Digit code for smd resistors Here is the video on this topic you can watch for further details: Surface mount resistors or SMD resistors are very commonly used in electrical and electronics circuits. They are found everywhere in all electronics equipment today. They have certain value in resistance or Ohms which is mentioned on them in the form of a digital code. Here the following image is showing a surface mounted resistors circuit where you can see the SMD resistors and the rest of soldering on the PCB. Her in this image you can see the surface mounted or SMD resistances with a digital code on them. The resistors have a specific value code on them. This code is easy to learn and off course easy to print on the small and tiny body of an SMD resistor. This code consists of three digits or three value alfa numeric code is also used. Sometimes this could be a four digit code also in case of very high precision resistors. We will only dis...

بجلی کی بنیادی معلومات

بجلی ایک اعلی ایجاد اور بہت بڑی نعمت ہے۔ بجلی کو اگر اچھے طریقے سے استعمال کیا جائے تو یہ بہت اچھا دوست ہے          مگر اسے طریقے سے اور احتیاط سے استعمال نہ کیا جائے تو یہ ایک خطرناک اور جان لیوا دشمن ثابت ہوتی ہے۔ بجلی کی دو قسمیں ہوتی ہیں۔ پہلی قسم اے سی بجلی ہے جو گھروں اور دفاتر میں استعمال ہوتی ہے۔ جبکہ دوسری قسم ڈی سی بجلی ہے جسے بیٹریوں سے حاصل کیا جاتا ہے۔ اور موٹر گاڑیوں میں استعمال کی جاتی ہے۔ بجلی یا تو جینریٹر چلا کر پیدا کی جاتی ہے یا بیٹریوں سے جیسے کہ تیزاب والی بیٹری سے یا اجکل سولرپینل یا شمسی بیٹری کے ذریعے پیدا کی جاتی ہے۔ تیزاب والی بیٹری جب ایک دفعہ بجلی پیدا کر لے تو وہ لو ہو جاتی ہے اور اسے کام میں لانے کے لیے اسے دوبارہ اتنی ہی مقدار میں بجلی دے کر چارج کرنا پڑتا ہے۔ جبکہ شمسی بیٹری یا سولر بیٹری کو جب تک سورج کی روشنی ملتی رہ گی وہ بجلی بناتا رہے گا۔ جو گھروں میں ہمیں بجلی مہیا کی جاتی ہے وہ گورنامنٹ کے بڑے بڑے جینریٹرز کو پانی، گیس اور کوئلے سے چلا کر پیدا کی جاتی ہے۔ جبکہ موٹر گاڑیوں میں بجلی ان کے جنیریٹر یا آلٹرنیٹر...