Posts

Showing posts from May, 2024

Inverter role in today's power system in Pakistan

 Inverter role in today's power system in Pakistan What is inverter Inverter is an electronic equipment used to convert Direct current DC power into Alternating Current AC power and serve electrical power needs to daily life like power electricity company. There are different types and models of inverters today commonly used everywhere. The choice of a proper inverter for a power system needs requirements consideration and depends upon the budget available to meed certain power needs. In older days such inverters were used as back up system with a 12V lead acid battery. Such inverters were normally square wave type or modified sine wave type of inverters. They were commonly used to meet some power needs during power outage or load shading times. Such inverters were used as inverters as well as battery chargers and they were commonly referred as ups or un interrupted power supply. Such inverters were providing crude power and mostly fans and motors were creating noise and there were...

3rd class boiler engineer exam instructions for boiler engineers Urdu Hindi

Boiler engineer examination exam instructions for 3rd class boiler engineering students:   تھرڈ کلاس بوائیلر انجینئر امتحان کی تیاری کے لئے چند ہدایات جیسا کہ ہم لوگ جانتے ہیں کہ بوائیلر اہم اور خطرناک مشینری ہے۔ ہم اس کے لئے کہ اس کے بغیر پلانٹ نہیں چلائے جاسکتے اور اس کی ورکنگ (اپریشن) میں چھوٹی سی کو تاہی بہت بڑے حادثہ کا سبب بن سکتی ہے۔ جس میں اپریٹر کی جان بھی جاسکتی ہے۔ قریبی بلڈنگ کے نقصان کے ساتھ ساتھ بہت سے لوگ مریا زخمی بھی ہو سکتے ہیں۔ اس لئے ان اپریٹرز کو ہی ہو ائیلر انجینئر کا امتحان دینا چاہئے جو بوائیلر کی اپریشن میں مہارت رکھتے ہوں۔ صرف امتحان پاس کر لینا ہی کافی نہیں ہوتا۔ کام کو سیکھنے کا شوق دل میں ہر وقت رہنا چاہئے چونکہ یہ کتاب تھرڈ کلاس بوائیلر انجینئر کے امتحان کی تیاری کے لئے ترتیب دی گئی ہے اس لئے اس میں صرف بنیادی سطح کی Information ہی آپ کو ملیں گی۔   بوائیلر کا امتحان دینے کے اہل لوگ 1۔ بوائیلر اپریٹر فائر مین جو صرف بوائیلر کی اوپریشن کا کام کرتے ہیں۔ 2۔ بوائیلٹر کے علاوہ دوسری مشینری مثلا واٹر ٹریٹ منٹ پلانٹ ۔ ریفریجریشن سیکشن انسٹرو ...

Dua duua duaa method and benifits

Dua duua duaa method and benifits  بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ دعا عبادت ہے مقدمہ دعا کی اہمیت و فضیلت نبي ﷺ نے فرمایا: الدُّعَاءُ هُوَ الْعِبَادَةُ قَالَ رَبُّكُمُ ادْعُونِي أَسْتَجِبْ لَكُمْ . دعا عبادت ہے تمھارے رب کا فرمان ہے ۔ " تم مجھ سے دعا کرو، میں قبول کروں گا ۔ (سنن ابی داود: 1479 ( اللہ کے نزدیک دعا سے زیادہ کوئی چیز معزز نہیں رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: لَيْسَ شَيْءٌ أَكْرَمَ عَلَى اللهِ مِنَ الدُّعَاءِ . اللہ کے نزدیک دعا سے زیادہ کوئی چیز معزز نہیں ۔ (مسند احمد : 8748 ( اللہ تعالیٰ خود بندے کو دعا کرنے کے لیے پکارتا ہے نبی ﷺ نے فرمایا: يَنزِلُ اللهُ إِلَى السَّمَاءِ الدُّنْيَا كُلَّ لَيْلَةٍ حِيْنَ يَمْضِى ثُلث اللَّيْلِ الأوّلُ فَيَقُولُ أَنَا المَلِك أنَا الْمَلِكُ مَنْ ذَا الَّذِي يَدْعُونِي فَأَسْتَجِيْبَ لَهُ مَنْ ذَا الَّذِي يَسْأَلُنِي فَأُعْطِيَهُ مَنْ ذَا الَّذِي يَسْتَغْفِرُنِي فَأَغْفِرُ لَهُ فَلَا يَزَالُ كَذلِكَ حَتّى يُضِيءَ الْفَجُرُ . جب رات کا پہلا تہائی حصہ گزر جاتا ہے تو اللہ تعالیٰ آسمان دنیا پر نزول فرماتے ہیں اور کہتے ہیں کہ میں بادشاہ ہ...